Sr. | English Words | Urdu Words |
506 |
FINN R Noun
Report Error!
|
فِن ۔ فِن لَينڈ کا رہنے والا باشِندہ ۔ مادری فِن بولی بولنے والا ۔ |
507 |
WAY BILL R Noun
Report Error!
|
فہرست اشیا جو کِسی عام ذریعہ نقل و حمل سے مع ہدایات ارسال کی گئی ہوں ۔ |
508 |
AGORAPHOBIA R Noun
Report Error!
|
فِضا تُرسی ۔ بہت کشادہ اور پھیلی ہوئی جگہوں پر جانے سے خوف کی بیماری ۔ |
509 |
PLANE GEOMETRY R Noun
Report Error!
|
ہِندسہ مُسطح ۔ اِن اشکال کا عِلم جو سب ایک ہی سطح مستوی میں واقع ہوں ۔ |
510 |
SEPTENARIUS R Noun
Report Error!
|
ہفت رکنی ۔ سات رکنی جماعت ۔ سات ممبران پر مشتمل ۔ سات افراد پر مبنی ۔ |