Sr. | English Words | Urdu Words |
601 |
FUSTIAN R Noun
Report Error!
|
فُسطین ۔ سُوت اور لِنن کا عام سا کَپڑا ۔ گَف دار سُوتی کَپڑا جِس میں اُونی تار بھی بُنے ہوتے ہیں ۔ ثقیل لفظوں کا اِستعمال ۔ |
602 |
TRANSMIGRATE R Verb
Report Error!
|
ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔ |
603 |
six days in the week , and two see them giving blood for money is a heartrending sight. R Phrase
Report Error!
|
ہفتے کے چھ دن، صبح دو بجے تک کام کرتے ہوئے دیکھنا اور رقم حاصل کرنے کے لیے انہیں خون دیتے ہوئے دیکھنا ، ایک دلخراش منطر ہے۔ |
604 |
TRIMETROGON R Noun, Adjective
Report Error!
|
فِضائی فوٹو لینے کا طریقہ ، جِس میں وسیع عِلاقے کی جُغرافیائی نَقشَہ سازی کے لیے تین تیز رفتار کیمرے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
605 |
CHECK LIST R Noun
Report Error!
|
فہرست حوالہ حروف تہجی کے لحاظ سے یا کسی اور قاعدے کے تحت تیار کی گئی اشخاص یا اشیاء کے ناموں کی فہرست جو حوالے کے لیے ہو ۔ |