Sr. | English Words | Urdu Words |
531 |
BILL OF EXCHANGE R Noun
Report Error!
|
ہُنڈی؛ کِسی شَخَص يا اُس کے حامِل کو روپِيَہ ادا کَرنے کی تَحريری ہَدايت ۔ |
532 |
FOOT-CANDLE R Noun
Report Error!
|
فُٹ بتی ۔ کِسی سطح کی تنویر جو ایک معیاری شمع سے ایک فُٹ کے فاصلے پر رکھی ہو ۔ |
533 |
STARDOM R Noun
Report Error!
|
فِلمی دُنیا ۔ کسی فِلمی سِتارے کا مَنصَب ۔ کھیل یا فِلمی سِتاروں کی دُنیا |
534 |
TULAREMIA R Noun
Report Error!
|
ہِرَن مَکّھی بُخار ۔ قارض جانوروں کی بیماری جو جَرثُومے سے پَیدا ہوتی ہے ۔ |
535 |
PRESCRIBE R Verb
Report Error!
|
ہِدايَت دينا ۔ حُکم کرنا ۔ مُقَرّر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا ۔ تَجوِيز کرنا ۔ |