| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 761 | ATHA R Name
 Report Error!
 | اطحہ: زمین کا پھیلاو ۔ پھیلی ہوئی زمین۔ | 
| 762 | ATHALAMOUS R Adjective
 Report Error!
 | کائی کے متعلق ۔ وہ کائی جس کے مضغہ پر جوف رحمی نہ ہو ۔ | 
| 763 | ATHAMANTIN R Noun
 Report Error!
 | تیز صابن کی بو اور تلخ مزے والی ایک بلوری شے جو ایک درخت کی جڑ اور بیج سے حاصل ہوتی ہے ۔ | 
| 764 | ATHANASIAN R Adjective
 Report Error!
 | اثانا سیوسی ۔ متعلق بہ اثانا سیوس جو قسطنطین کے عہد میں اسکندریہ کا صدر اسقف تھا ۔ | 
| 765 | ATHANASIAN CREED R Noun
 Report Error!
 | اثانا سیوسی مسلک جو اس طرح شروع ہوتا ہے ۔ جو کوئی کہ ایسا کرے گا ۔ |