| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1266 |  ATRIUM R Adjective Report Error! | ایٹریئم  ۔  اطاق  قلب  ۔  دل  کے  بالائی  خانے   جن  میں  شریانیں  خون   انڈیلتی  ہیں   ۔ | 
| 1267 |  ATRIUM R Noun Report Error! | دل کا اذن 
گزرگاہ ، دل کے اوپر والے دو خانوں میں سے ایک خانہ ۔ | 
| 1268 |  ATRIUM R Noun Report Error! | گزرگاہ  ، دل کے اوپر  والے دواخانوں  میں سے ایک خانہ  ۔ | 
| 1269 |  ATRIUM R Adjective, Latin Report Error! | ایٹریم ۔ اطاق ۔ کہفہ ، جوف ، داخَل ہونے کا راستہ یا صِرف راستہ ۔ دِل کے بالائی دو کہفوں میں سے ایک ۔ اِس کو آریکَل بھی کہتے ہَیں  | 
| 1270 |  atrium (plural atria) heart R Phrase Report Error! | ایٹریم ، اطاق ، کیفہ ، جوف ،  داخل ہونے کا راستہ یا صرف راستہ ، دل کے دو بالائی کہفوں میں سے ایک ۔ |