Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | ATTENUATED CULTURE R Noun Report Error! | تخفیقی کاشت |
1532 | ATTENUATION R Noun Report Error! | دُبلا پن۔ کمزوری۔ پتلا پن۔ تَرقيق ۔ |
1533 | ATTENUATION R Adjective Report Error! | ایٹینوایشن ۔ تضعیف ۔ طاقت کا خاتمہ ضعف طاری ہونا ۔ |
1534 | ATTENUATION R Noun Report Error! | وہ عمل جس کے ذریعے بیماری پیدا کرنے والے جراثیموں کو اس قدر کمزور کیا جاتا ہے کہ وہ بیماری پیدا نہ کر سکیں ۔ |
1535 | ATTENUATION R Noun Report Error! | اٹینوئیشن ۔ منتقل کیے جانے والے سگنلز کا کمزور ہو جانا ۔ جیسا کہ ڈیجیٹل سگنل خراب ہونا یا الیکٹرک سگنلز کی فراوانی میں کمی ہو جانا جا منبع سے دور ہو جانے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |