Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | ATOMIC WEIGHT R Adjective Report Error! | ایٹمی وزن کسی عنصر کا ایٹم جتنی بار ہائیڈروجن کے ایٹم سے وزنی ہے وہ اُس کا ایٹمی وزن ہے یا اُتنی دفعہ ایک تخیلاتی عنصر کے ایٹمی وزن سے جو کہ آکسیجن کے ایٹم سے ۱۶ گنا کم وزنی ہے ۔ |
1127 | ATOMIC WEIGHT R Noun Report Error! | ایٹمی وزن ۔ چونکہ ایٹم کا تقریباً تمام وزن اِس کے مرکز میں ہوتا ہے ۔ |
1128 | ATOMIC WEIGHT R Noun Report Error! | ايٹمی وَزَن ۔ جوہَری وَزَن ۔ |
1129 | ATOMIC WEIGHT UNIT R Noun Report Error! | ايٹمی وَزَن کی اکائی ۔ آکسيجَن کی ہَم جائی تَرکيب کے مُعتَدِل ايٹَم کے وَزَن کا سولھواں حِصَہ ۔ |
1130 | ATOMIC WEIGHTS
R
Report Error! | اٹامک ویٹ ( جوہری وزن ) کسی عنصر کے تمام ایٹموں کا اٹامک وزن یکساں ہوتا ہے ۔ البتہ ایک عنصر کے ایٹم کا وزن دوسرے عنصر کے ایٹم سے مختلف ہوتا ہے سی کے ایک ایٹم کی کمیت کا 1/12 اوسطافی ایٹم ، اٹامک ویٹ کی نسبت رکھتا ہے ۔ عناصر کے جوہری اوزان ان ان کے کیمیائی معادل اور ان کی گرفت میں ایک نسبت رکھتے ہیں ۔ |