| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | ATLANTIC OCEAN R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ اوسط گہرائی 3926 میٹر ہے. |
| 957 | ATLANTIC OCEAN R Noun, Name, Geology Report Error! | بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ یہ بحر شمال میں بحر منجمد شمالی اور جنوب میں آبنائے ڈریک کے ذریعہ بحر الکاہل سے ملا ہوا ہے۔ |
| 958 | ATLANTIC PACT R Noun Report Error! | میثاق اوقیانوس ۔ |
| 959 | ATLANTIC POWERS R Noun Report Error! | اٹلانٹک طاقتیں ۔ |
| 960 | ATLANTIC UNION R Noun Report Error! | اٹلانٹک یونین ۔ |