| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1341 | ATS R Abbreviation Report Error! | اینٹی ٹیٹنس سیرم کا مخفف اس میں تشنج کے مرض کے خلاف اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں چنانچہ اس مرض سے دفاع کا کام کرتا ہے ۔ |
| 1342 | ATSAAR R Name Report Error! | اعتصار ۔ پناہ لینا ۔ تحفظ حاصل کرنا ۔ |
| 1343 | ATT R Abbreviation Report Error! | اینٹی ٹیٹنس ٹاکسائڈ کا مخفف ۔ |
| 1344 | ATT THE FIRST GO R Idiom Report Error! | ابتدا میں ۔ |
| 1345 | ATTA - ULLAH SHAH BUKHARI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | امیرِ شریعت ، سید عطاء اللہ شاہ بُخاریؒ ، سید ضیا الدین احمد کے ہاں یکم ربیع الاول ۱۳۰۱ ھ { ۲۳۔ ستمبر ۱۸۹۲ صدی مسیحی } کو اپنے ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ برِّصغیر کے نامور ولی تھے۔ ، انگریز دُشمنی ، آپ کی زندگی کا مقصد تھا۔ خطیب اور مُقرّر تھے۔ ۹۔ ربیع الاول ۱۳۸۱ ھ { ۲۱۔ اگست ۱۹۶۱ ء} کو وِصال فرمایا۔ |