| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1066 | ATOMIC CLOCK ; SEE AMMINIA CLOCK R
Report Error! | جوہری کلاک ۔ درست ترین کلاک جس میں وقت کے پیمانے کی بنیاد ایٹموں یا مالیکیولز کے ارتعاش کو بنانا جاتا ہے ۔ دیکھئے امونیا کلاک ۔ |
| 1067 | ATOMIC COCK TAIL R Noun Report Error! | (عوامی) ايٹمی مَشرُوب ۔ |
| 1068 | ATOMIC COCKTAIL R Noun Report Error! | جوہری شربت ۔ جوہری مشروب ( سرطان کے مریضوں کے لئے ) |
| 1069 | ATOMIC COMMISSION R Noun Report Error! | جوہری توانائی کمیشن ۔ |
| 1070 | ATOMIC EMISSION SPECTROSCOPY R
Report Error! | جوہری اخراج کی طیف بینی ۔ ایک تجزیاتی طریقہ کار جو دھات کے ذرات کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ نمونہ کے ٹکڑے کو بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔اس دوران خارج ہونے والی شعاعوں کو ریکارڈ کرلیتے ہیں ۔
|