Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | ATOMIC NUM BER R Noun Report Error! | جو ھری عدد |
1092 | ATOMIC NUMBER R
Report Error! | اٹامک نمبر ( جوہری عدد ) ، کسی عنصر کا ایٹمی نمبر ان پروٹان کی تعداد کے مساوی ہوتا ہے جو ایکایٹم کے نیو کلیئس میں پائے جاتے ہیں ۔ ایٹمی نمبر = پر وٹا ن کی تعداد = الیکٹران کی تعداد = کمیت کی تعداد ۔۔۔ نیوٹران کی تعداد ۔ چنانچہ کسی مرکزے میں موجود پروٹان کی رعداد یا اس کے گرد گھومنے والے الیکڑان کی تعداد اس مرکزے کا جوہری نمبر یا عدد کہلاتی ہے ۔ اسے زیڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
1093 | ATOMIC NUMBER R Adjective Report Error! | جب عناصر کو ایٹمی وزن کے حساب سے ترتیب دیا جائے تو اس طرح حاصل ہونے والا نمبر یہ نمبر مرکزے کے گرد الیکٹرون کی تعداد یا مرکزے کے اندر پروٹان کی تعداد کے برابر ہوتا ہے ۔ |
1094 | ATOMIC NUMBER R Noun Report Error! | جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔ |
1095 | ATOMIC NUMBER R Noun Report Error! | ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔ |