Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | FORCE BRISEMENT R Noun Report Error! | ہڈی ناقابل حرکت حصہ کو توڑنا یا پھاڑنا |
507 | FORCE CONSTANT
R
Report Error! | مستقل قوت ۔ ایک بانڈ میں ارتعاش پیدا کرنے والی قوت بحال و بر قرار رکھنے کا اقدام ۔ ارتعاشی فریکوئنسی (cm-1 )
= v مستقل قوت = f روشنی کی ولاسٹی = c آسکی لیٹر کی تخفیف شدہ کمیت = u بانڈ جس قدر زیادہ مضبوط ہوگا ، مستقل قوت اتنی ہی زیادہ ہوگی ۔
۹ = v |
508 | FORCE FEED R Noun Report Error! | بَزورِ اِيندھَن رَسانی ۔ درُونی احتراق والے ۔ اِنجَن کو ضَرُورَت کے وَقت تيل دينے کا نِظام ۔ |
509 | FORCE FUL R Adjective Report Error! | اِنتَہائی مَضبُوط ۔ قَوی ۔ طاقَت وَر ۔ زور دار ۔ تَوانا ۔ مُوثَّر ۔ |
510 | FORCE FULLY R Adverb Report Error! | قُوّت سے ۔ اَثَر سے ۔ طاقَت سے ۔ |