Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | FORMS OF CAPITAL R Noun Report Error! | اصل کی شکلیں ۔ |
1507 | FORMULA
R
Report Error! | فارمولا ، کلیہ ، ضابطہ ۔ کیمیائی مرکب کو ایٹموں کی علامتوں کے ساتھ لکھنا اور ایٹموں کی تعداد مرکب میں اعداد کے ساتھ پیش کرنے کا مخصوص انداز تحریر مثلاً سوڈیم ڈائی کرومیٹ (na2 cr2 o7)
علامتی انداز میں حقائق کا بیاں یا عمومی صورت میں حقائق کا بیان جن میں مخصوص اعداد وشمار کے ساتھ قابل اطلاق نیتجہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ |
1508 | FORMULA R
Report Error! | ترتیب الفاظ ۔ محاورہ ۔ |
1509 | FORMULA R Noun Report Error! | ضابطَہ ۔ نُسخَہ ۔ گُر ۔ فارمُولا ۔ کُلِيَہ ۔ |
1510 | FORMULA R
Report Error! | فارمولا ۔ نسخہ ۔ تجویز کردہ نسخہ ۔ علامات کا سلسلہ جوکسی شے کی کیمیایی ترکیب کو ظاہر کرتا ہے ۔ |