Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | FORESHADOWER R Noun Report Error! | پَہلے سے اِشارہ کر دينے والا ۔ |
1022 | FORESHEETS R Noun Report Error! | کشتی کی مستک کا اندرونی حِصَّہ جِس میں کھڑے ہونے کے لیے جنگلہ لگا ہوتا ہے ۔ جلوے کشتی ۔ |
1023 | FORESHIP R Noun Report Error! | جہاز کا اگلا حصہ ۔ جہاز یا کشتی کا پیش آگاہ۔ اگواڑ ۔ |
1024 | FORESHORE R Noun Report Error! | ساحِل کا وہ حِصَّہ جو پانی کے اُتار اور چڑھاوٴ کی حدُود کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
1025 | FORESHORTEN R Verb Report Error! | فاصلے کا تاثر دینے کے لیے خاکے یا نقش یا اِس کے کِسی حِصّے کو چھوٹا کر کے دِکھانا ۔ عمل تصغیر کرنا ۔ |