Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | For what you possess will pass, but what is with God will abide. We shall certainly award those who persevere a recompense in keeping with their deeds[Q 16-96] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جاتا ہے اور جو خدا کے پاس ہے وہ باقی ہے کہ (کبھی ختم نہیں ہوگا) اور جن لوگوں نے صبر کیا ہم اُن کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے |
342 | For when My revelations were read out to you, you turned back on your heels and fled [Q 23-66] R Holy Quranic Report Error! | میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے |
343 | For when the trumpet blows[Q 74-8] R Holy Quranic Report Error! | جب صور پھونکا جائے گا |
344 | For when they are asked: \"What has your Lord sent down?\" they say: \"Tales of long ago[Q 16-24] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان (کافروں) سے کہا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا اتارا ہے تو کہتے ہیں کہ (وہ تو) پہلے لوگوں کی حکایتیں ہیں |
345 | For when they meet the faithful, they say: \"We believe;\" but when among themselves, they say: \"Why do you tell them what the Lord has revealed to you? They will only dispute it in the presence of your Lord. Have you no sense indeed[Q 1-76] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، ہم ایمان لے آئے ہیں۔ اور جب آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، جو بات خدا نے تم پر ظاہر فرمائی ہے، وہ تم ان کو اس لیے بتائے دیتے ہو کہ (قیامت کے دن) اسی کے حوالے سے تمہارے پروردگار کے سامنے تم کو الزام دیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں |