Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | FORMAL WARNING R
Report Error! | رسمی یا باضابطہ انتباہ ۔ |
1397 | FORMALDEHYDE R Noun Report Error! | فارمَل ڈی ہائيڈ ۔ بے رَنگ گيس ۔ زہريلی گيس ۔ پانی ميں حَل ہوجانے والی گيس ۔ |
1398 | FORMALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ گیس جو پانی میں حل ہو جاتی ہے اور فارمیلن کی شکل اِختیار کر لیتی ہے ۔ |
1399 | FORMALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک طاقتور جراثیم کش ۔ |
1400 | formaldehyde traditional name for methanal R Phrase Report Error! | فارمل ڈیہائیڈ ، ایک طاقتور جراثیم کش دوائی ، فارملین ۴۰ فیصد محلول کی صورت میں ہوتی ہے کمرے کے تعفن کو ختم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |