Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | FORELOCK R
Report Error! | کنڈی ۔ |
947 | FORELOCK R Verb Report Error! | دروازے کی کنڈی یا کڑے کے سوراخ میں لکڑی یا لوہے کا ٹکرا دےکر اس طرح بند کرنا کہ کٹھکا یا چٹخنی اپنی اپنی جگہ پر قائم رہے ۔ |
948 | FORELOCK HOOK R Noun Report Error! | رسہ بنے والی چرخی کا آہنجہ یا ہینڈل جس کے ذریعہ تین دھاگوں کے لچھے کو بٹ کر ایک ڈوری بنائی جاتی ہین ۔ |
949 | FORELOCKER R Noun Report Error! | پیش بیں ۔ عاقبت اندیش ۔ پہلے سے سمجھنے یا نظر رکھنے والا ۔ |
950 | FORELORNHOPE R Noun Report Error! | خام خَيالی ۔ کاميابی کی ہَلکی سی اُمِيد ۔ اُمِيدِ موہوم ۔ خَطَرناک اَنجامِ مُہِم ۔ |