459 | Forbidden to you are carrion and blood, and the flesh of the swine, and that which has been consecrated (or killed) in the name of any other than God. If one is obliged by necessity to eat it without intending to transgress, or reverting to it, he is not R Holy Quranic Report Error! | اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ ) خدا کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے |