Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | FORMLESS R Adjective Report Error! | مجرّد ، بے صورت ، بے پیکر ، بے شکل ۔ |
1502 | FORMLESSLY R Adverb Report Error! | بغیر شکل کے ۔ غیر مجسم طور پر ۔ بے پیکر ہوکر ۔ بے ڈھب طور پر ۔ |
1503 | FORMLESSNESS R Noun Report Error! | بے ہیئتی ۔ بے ڈول پن ۔ جِس کی کوئی مُتعین شکل نہ ہو ۔ |
1504 | FORMOL TITRATION R
Report Error! | فورمل ٹائیٹریشن ۔ امینوایسڈ میں کار بوکسل گروپس اور پروٹینوں میں فری کار بوکسل گروپ کا تخمینہ لگانے کا طریقہ اسے سووین سین میتھڈ بھی کہتے ہیں ۔ |
1505 | FORMOSAN R Adjective Report Error! | فارمُوسی ۔ تائيوان سے مُتعَلِق ۔ فارمُوسا کا باشِندہ ۔ |