Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | FORE CABIN R Noun Report Error! | وہ آرائشی کمرہ جو جہاز کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور جس میں عموماً دوسرے درجہ کے مسافر سفر کرتے ہیں ۔ |
647 | FORE CAST R Noun Report Error! | تدبیر ۔ منصوبہ ۔ پیش بینی ۔ |
648 | FORE CAST R Verb Report Error! | پَہلے سے رائے قائم کر لينا ۔ پَيشگوئی کرنا ۔ مُستَقبِل کا قَياس کرنا ۔ پَہلے سے مَنصُوبَہ بَنانا ۔ قَبَل اَز وَقت بھانپ لينا ۔ |
649 | FORE CITED R Adjective Report Error! | پیش گوئی کیا ہوا ۔ پیش بینی کیا ہوا ۔ سابق الذکر ۔ |
650 | FORE CONCEIVE R Verb Report Error! | قبل از وقت تصور کرنا ۔ حاملہ ہونے سے پہلے ۔ قبل از وقت قیاس کرنا ۔ |