Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | FOREKNOWLEDGE R Noun Report Error! | پیش آگاہی ۔ پیشگی اِطلاع ۔ واقعے سے پہلے عِلم ہونا ۔ |
937 | FOREL R Noun Report Error! | صاف کئے ہوئے چمڑے کی مثل ایک قسم کا کاغذ جو حساب کی کتابوں اور بہی کھاتوں کی جلدوں پر لگایا جاتا ہے ۔ |
938 | FORELAND R Noun Report Error! | راس ، زمین کی نوک جو دُور تک سمندر میں چلی گئی ہو ، بینی کوہ ۔ |
939 | FORELAND R Noun Report Error! | خاک ناۓ ۔ راس ۔ آگے کو نِکلا ہوا قِطعہ زمین یا چِٹان ۔ بامِ کو ہسار ۔ کِسی چیز کے آگے کا میدان ۔ |
940 | FORELAY R Verb Report Error! | کِسی کے انتظار میں پہلے سے لیٹ کر گھات لگانا ۔ لیٹ کر انتظار کرنا ۔ |