Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | FORECASTING R Adjective Report Error! | ماضی کی کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے حساب کر کے مستقبل کے متعلق قبل ازوقت رائے زنی ۔ |
777 | FORECASTINGLY R Adverb Report Error! | پیش گوئی کے طور پر ۔ پیش اندازہ سے ۔ پیش بینی سے ۔ |
778 | FORECASTLE R Noun Report Error! | جہاز کا اگلہ حصہ ، جہاں جہاز کا عملہ رہتا ہے ، ملاحوں کے رہنے کی جگہ ۔ |
779 | FORECASTLE R Noun Report Error! | عَرشَہ ۔ جَہاز کی اَگلی جانِب ايک چھوٹا سا اُبھَرا ہُوا عَرشَہ ۔ جَہاز کا اَگلا حِصّہ جَہاں مَلّاحوں کے کمرے ہوتے ہيں ۔ عَرشے کی اُوپَر کی جانِب کا ڈھانچا ۔ |
780 | FORECLOSE R Verb Report Error! | منع کرنا ۔ روکنا ۔ روک دینا ۔ باز رکھنا ۔ |