Sr. | English Words | Urdu Words |
1621 | FORTE R Adverb Report Error! | بُلَند آواز سے ۔ زور کے ساتھ ۔ اُونچی آواز کے ساتھ ۔ زور دار ۔ بُلَند آواز نَغمَہ ۔ |
1622 | FORTE FORTE R Adjective Report Error! | بہت بلند یا تیز ۔ |
1623 | FORTE PIANO R Adverb Report Error! | بلند اور فوراً ہی پست ۔ |
1624 | FORTEPIANO R Noun Report Error! | خصوصاً ایک ساز کے سُروں کے حوالے سے جو ۱۸ویں سے ۱۹ویں صدی کی ابتدا تک رائج رہا ۔ |
1625 | FORTH R Adverb Report Error! | آگے ۔ کے بعد ۔ |