Sr. | English Words | Urdu Words |
1426 | FORMAT R Noun Report Error! | ہيئت ۔ شَکل ۔ وَضَع ۔ تَرتِيب بَندی ۔ ساخت ۔ |
1427 | FORMAT BAR R Noun Report Error! | فارمیٹ بار ۔ ایک ایپلیکیشن میں ایسی ٹول بار جو ڈسپلے کیے جانے والے ڈاکیومنٹ کے فارمیٹ میں ترمیم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلا فانٹ کا سائز یا ٹائپ تبدیل کرنا ۔ |
1428 | FORMAT1 R Noun Report Error! | فارمیٹ ۔ ۱ ۔ عام طور پر ڈیٹا کے یونٹ کا ڈھانچہ یا وضع قطع ۔ ۲ ۔ کسی ڈاکیومنٹ فائل میں ڈیٹا کی ایسی ترتیب جو کسی ڈاکیومنٹ کو خاص ایپلیکیشن کے ذریعے ریڈیا رائیٹ کرنے کی اجازت دے ۔ |
1429 | FORMAT2 R Verb Report Error! | فارمیٹ۲ ۔ منتخب ٹیکسٹ یا سپریڈ شیٹ کے سیلز کے مندرجات کی وضع قطع تبدیل کرنا ۔ ایک ڈسک کو اس طریقے سے تیار کرنا کہ اس کی سٹوریج سپیس کو ڈیٹا کے مجموعے کمپارٹمنٹس میں ترتیب دیا جائے جس میں سے ہر ایک کو آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے تاکہ ڈیٹا سٹور اور حاصل کیا جاسکے ۔ |
1430 | FORMATE R Noun Report Error! | فارميٹ ۔ فارمِک ايسَڈ کا نَمَک ۔ اِسٹَر ۔ |