Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | FORMIC ACID R Noun Report Error! | نَملی تيزاب ۔ فارمِک ايسَڈ ۔ ايک بے رَنگ ۔ تيز ۔ کٹيلا ۔ اُڑ جانے والا تيزاب ۔ جو عام طَور پَر چِيُونٹِيوں ميں موجُود ہوتا ہے ۔ |
1477 | FORMIC ACID, METHANOIC ACID, HCOOH
R
Report Error! | فارمیک ایسڈ ۔ اسے میتھا نواک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ یہ بے رنگ مگر دھواں پیدا کرنے والا سیال ہے ۔ نقطہ جوش 100.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔ پانی اور الکحل میں آمیزش کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پسینے اور پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ اسے کھانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ محلل اور تخفیفی عامل ہے ۔ مختلف پودوں اور چیونٹیوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
1478 | FORMICA R Noun Report Error! | فار مِيکا ۔ ايک قِسَم کا پَرت دار اور تَپَش قَرار پَلاسٹِک ۔ فَرنِيچَر اور دِيواری زيبائش کے لِيے اِستِعمال ہونے والی چِيز ۔ |
1479 | FORMICANT PULSE R Noun Report Error! | رینگتی ہوئی نبض |
1480 | FORMICARIOID R Adjective Report Error! | پرندوں کی ایک قسم کا یا ان سے متعلق جن کی خوراک چیونٹیاں ہوتی ہیں ۔ |