Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | For God the likeness of Jesus is as that of Adam whom He fashioned out of dust and said \"Be\" and he was[Q 3-59] R Holy Quranic Report Error! | عیسیٰ کا حال خدا کے نزدیک آدم کا سا ہے کہ اس نے (پہلے) مٹی سے ان کا قالب بنایا پھر فرمایا کہ (انسان) ہو جا تو وہ (انسان) ہو گئے |
102 | For God´s are the armies of the heavens and the earth; and God is all-knowing and all-wise[Q 48-7] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے |
103 | For God´s is the kingdom of the heavens and the earth, and God´s is the power over all things[Q 3-189] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کو ہے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے |
104 | For God´s is the kingdom of the heavens and the earth, and the returning is to God[Q 24-42] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمان اور زمین کی بادشاہی خدا کے لئے ہے۔ اور خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
105 | FOR GOD`S SAKE R Adverb Report Error! | خدا کے لیے ۔ خدا را ۔ لِلہ ۔ |