Sr. | English Words | Urdu Words |
1661 | FORTIFICATION R Noun Report Error! | قلعہ بندی ، مورچہ بندی ، فوجی استحکامات ، قلعہ بندی کا فن یا عمل ۔ |
1662 | FORTIFICATION AGATE R Noun Report Error! | ایک قسم کا عقیق ۔ نیم شفاف جوہر دار قیمتی پتھر کی ایک قسم ۔ |
1663 | FORTIFICATION OF FOOD R Noun Report Error! | تقویت غذا ۔ روئی کے لیے اِستعمال کیے جانے والے آٹے یا دُوسری عمُومی غذائی اشیا میں وِٹامنوں کا اِضافہ کرنا ۔ |
1664 | FORTIFIED R Verb Report Error! | مضبوط کیا ۔ |
1665 | FORTIFIER R Noun Report Error! | تقویت دینے والا ۔ مُستحکم کرنے والا ۔ مضبوطی فراہم کرنے والا ۔ تحفظ فراہم کرنے والا ۔ |