Sr. | English Words | Urdu Words |
1626 | FORTH R Noun Report Error! | فورتھ ۔ ایک پروگرامنگ لینگوئج جس کا آغاز چارلس مورنے ۱۹۶۰ کے آخر میں کیا ۔ |
1627 | FORTH R Adjective Report Error! | آگے ، سامنے ، رُوبرو ، آج سے ، آئندہ ، باہر ، بیرون ۔ |
1628 | FORTH R Adverb Report Error! | آگے کو ۔ آگے کی طَرَف ۔ زَماناً ۔ مَکاناً ۔ تَرتِيباً ۔ |
1629 | FORTH R Noun Report Error! | کف ، جھاگ ، بکواس ، بَک بَک کرنا ، خالی باتیں ، بظاہر شان دار لیکن مُہل تقریر ۔ |
1630 | FORTH FLOATATION PROCESS R
Report Error! | فراتھ فلوٹیشن پراسیس ۔ ایک طریقہ یا عمل جو سلفائیڈ کی کچ دھاتوں کے ارتکاز کیلئی استعمال ہوتا ہے ۔ کچ دھات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل میں ملادیا جاتا ہے ۔ بھنیچی ہوئی ہوا یعنی دباﺅ کے ساتھ ہوا گردش میں لائی جاتی ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں سے کچ دھات کے ذرات الگ ہوجاتے ہیں ۔ |