| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 696 | HADDLE R Noun Report Error! | کرگھے کی چھوٹی ڈوریاں یا تار جن سے تار گزرتا ہے |
| 697 | HADDLE R Verb Report Error! | کرگھے کی چھوٹی ڈوریوں کے حلقے سے تانے کو کیھنچنا |
| 698 | HADDOCK R Noun Report Error! | ہیڈک ۔ شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جانے والی خُوردنی مَچھلی جو کاڈ مَچھلی کی طرح لیکن اُس سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ |
| 699 | HADDOCKER R Noun Report Error! | ہیڈوک پکڑنے والا آدمی یا جہاز |
| 700 | HADDY R Name Report Error! | حدی : عرب شتر بانوں کا خوبصورت نغمہ ۔ |