| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1721 | HALF-LENGTH R Noun
 Report Error!
 | نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔ | 
| 1722 | HALF-LIFE PERIOD R Noun
 Report Error!
 | نِصف حیاتی مُدَّت ۔ وہ مُدَّت جِس میں کِسی تابکار مادے کے آدھے ایٹم ٹُوٹتے ہیں ۔ | 
| 1723 | HALF-LIGHT R Noun
 Report Error!
 | نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔ | 
| 1724 | HALF-MAST R Noun
 Report Error!
 | سَرنگوں ۔ مَستول یا سَتون کی نِصف بُلَندی پَر ۔ رَنج و غَم کی علامت ۔ | 
| 1725 | HALF-MOON R Noun
 Report Error!
 | آدھا چاند ۔ نیم ماشی ۔ نِصف قمَر ۔ ہلال نُما چیز ۔ |