| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 931 | HAEMODIALYSIS R
Report Error! | ہیموڈایالای سس ۔ ڈایا لایسس کے طریقے سے خون سے فضول مادوں کو نکالنے اور خون میں لازمی اجزا شامل کرنی کا ایک طریقہ ۔ یہ تکنیک مصنوعی گردے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 932 | HAEMODIALYSIS R Noun Report Error! | خون سے زہریلے محلل دور کرنا ۔ |
| 933 | HAEMODROMOMETER R Noun Report Error! | دوران خو ن ناپنے اور دکھا نے کے آلات |
| 934 | HAEMODYNAMICS R Noun Report Error! | گردش خون کا باعث بننے والے قوا ۔ |
| 935 | HAEMOERYTHRIN R Adjective Report Error! | ہیمواریتھرین ۔ غیر فقاریہ جانداروں میں تنفسی مادہ ۔ یہ اگرچہ پروٹین ہوتا ہے لیکن خون نہیں رکھتا ۔ |