| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4811 | HAVOE R
Report Error! | تباہی وبربادی ۔ |
| 4812 | HAW R Noun Report Error! | عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔ |
| 4813 | HAW R Noun Report Error! | کُتّے کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ گھوڑے اور دُوسرے جانوروں کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ |
| 4814 | HAW R Interjection Report Error! | ہا ۔ بو ۔ گھوڑا چلانے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ گھوڑے کو بائیں طرف موڑنے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ |
| 4815 | HAW R Verb Report Error! | تت تت ۔ ہو ہو ۔ آں آں ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ بات کرتے وقت تتلانا ۔ |