| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2296 | HAMSTER R Noun Report Error! | چوہے کے قسم کا جانور جس کے گلے میں تھیلیاں ہوتی ہیں اور ان میں غلّہ بھر کر لے جاتا ہے اور موسم سرما کے لیے ذخیرہ کرتا ہے ۔ |
| 2297 | HAMSTRING R Verb Report Error! | ران کی نس کاٹ کر لنگڑا کرنا ۔ |
| 2298 | HAMSTRING R Noun Report Error! | عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 2299 | HAMSTRINGED R Verb Report Error! | ران کی نس کاٹ کر لنگڑا کیا ۔ |
| 2300 | HAMSTRINGS R Noun Report Error! | عرقُوب ۔ نس ۔ اِنسان کے جِسم میں ٹانگ کے پِچھلے جانِب گھٹنے کے عقبی حِصّے کی موٹی نس ۔ |