| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2466 | HANDBREADTH R Noun Report Error! | ہتھیلی بھَر ۔ ہاتھ کی چوڑائی ۔ مُستَقیم پیمائش کی اکائی ۔ ہتھیلی ۔ |
| 2467 | HANDCART R Noun Report Error! | دستی ٹھیلا ۔ ریڑھی ۔ ہاتھ سے ریڑھ کر دھکیلنے والی ریڑھی ۔ |
| 2468 | HANDCLAP R Noun Report Error! | تالیاں ۔ تالی بجانے کا عمل ۔ ہاتھ سے بجاۓ جانے والی تالی ۔ |
| 2469 | HANDCLASP R Noun Report Error! | تہنیّتی مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا مُبارک دینے کے لیے ۔ مُصافحہ ۔ |
| 2470 | HANDCRAFT R Noun Report Error! | دَستکاری ۔ صنّاعی ۔ اُستادی ۔ |