Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 | HAM, THE FATHER OF CANAAN, SAW THAT HIS FATHER WAS NAKED AND TOLD HIS BROTHERS WHO WERE OUTSIDE THE TENT.[GENESIS 9-22] R Holy Biblical Report Error! | کنعان کاباپ حام نےجب اپنےباپ کوعریاں ہوکر
سوئےہوئےدیکھاتوخیمہ کےباہرآکراپنےبھائیوں سےاس بات کاذکرکیا۔ |
2032 | HAM-FISTED R Adjective Report Error! | پھوہڑ ۔ بھدّا ۔ بھونڈے کام کرنے والا جِس کے ہاتھ میں مہارت یا صفائی اور پُھرتی نہ ہو ۔ |
2033 | HAMA R Noun, Name, Arabic, Geology Report Error! | حماہ (عربی میں حماة) وسطی شام کا ایک شہر ہے۔ شام کا آبادی کے حساب سے پانچواں بڑا شہر ہے۔ |
2034 | HAMAAD-ULLAH HALIJWI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا حماد اللہ ہالیجویؒ ، کا نام برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام میں آتا ہے۔ آپ میاں محمُود صاحب کے گھر ۱۳۰۱ ھ کو ، ہالیجی ، سندھ، میں پیدا ہوئے۔ بکریاں چراتے چراتے ایک عالم، عارف اور زاہد کے درجے تک جا پہنچے۔ تصانیف و تالیفات یادگار ہیں۔ ۱۲۔ ذی قعدہ ۱۳۸۱ ھ بروز چہار شنبہ وِصال فرمایا۔ |
2035 | HAMAAS R Name Report Error! | حماس ۔ مضبوط ۔ |