| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1901 | HALLUCINOGENUS R Noun Report Error! | ہَذیانی کَیفیِت پَیدا کَرنے والا مُرَکَّب |
| 1902 | HALLUCINOSIS R Noun Report Error! | ایسی حالَت جِس میں اِنسان تَخَیَّل میں پَرواز کَرتا ہے |
| 1903 | HALLUCINOSIS R Noun Report Error! | ایک قسم کا نفسیاتی مرض جس میں مریض زبردست قوت واہمہ کا شکار ہوتا ہے ۔ اس مرض میں بالعموم غشی کی سی کیفیت طاری ہوتی ہے ۔ غالب علامات سمعی واہمے ہوتے ہیں ۔ |
| 1904 | HALLUCINOSIS R Noun Report Error! | وہم ۔ روگ ۔ خَبط ۔ واہمہ ۔ وہمیّت ۔ |
| 1905 | HALLUCINOSIS R Verb Report Error! | مریض کی ہیجائی کیفیت کا ہو جانا ، ایک ایسی حالت جس میں مکمل طور سے مریض پر ہذیانی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، اس کے کانوں میں خود بخود نہ معلوم آوازیں آنے ہو جاتی ہے ۔ |