| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1356 | HAIRSPLITTER R Noun Report Error! | باریک بین ۔ مُوشَگاف شَخص ۔ جھَکّی ۔ بال کی کھال نِکالنے والا ۔ |
| 1357 | HAIRSPLITTING R Noun Report Error! | موشگافی ۔ بال کی کھال نکالنا ۔ |
| 1358 | HAIRSPLITTING R Noun, Adjective Report Error! | مُوشَگافی ۔ باریک بین ۔ مُوشَگاف ۔ |
| 1359 | HAIRSPRAY R Noun Report Error! | بالوں کو جماۓ رکھنے کے لیے ڈالی جانے والی پھوہار ۔ |
| 1360 | HAIRSPRING R Noun Report Error! | بال کمانی ۔ گھَڑی کی پیچدار کمانی جو توازن رکھنے والے پہیّے کے عمَل کو مُنضَبِط کَرتی ہے ۔ |