Sr. | English Words | Urdu Words |
3236 | HARE KRISHNA R Noun Report Error! | وشنو کے اوتار ہری کرشن کے پُجاریوں کا ایک ہندوانی فِرقہ ۔ اِس فِرقے کا فرد ۔ |
3237 | HARE LIP R Verb Report Error! | ایک پیدائشی نقص ہونٹ کے کنارے سے لے کر ناک کے نتھنوں تک بالوں کا اُگ آنا ۔ |
3238 | HARE LIP R Noun Report Error! | اشرمیت ۔ کھنڈوا ۔ جِس کا اُوپر کا ہونٹ درمیان سے کٹا ہوا ہو ۔ |
3239 | HARE LIP R Noun Report Error! | ہونٹوں میں پیدائشی نقص ۔ بعض دفعہ یہ شگاف ہونٹوں سے نتھنوں تک چلا جاتا ہے ۔ |
3240 | HARE LIP R Noun Report Error! | ایک پَیدائشی نُقص جِس میں ہونٹ کے کِنارے سے لے کَر ناک کے نَتھنوں تَک بال آتے ہَیں |