| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3156 | HARDENING (OF OILS) R
Report Error! | تیلوں کو سخت بنانا : ایک پراسس جس کے تحت نباتاتی تیلوں کوٹھوس یا نیم ٹھوس چکنائیوں میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |
| 3157 | HARDERIAN R Adjective Report Error! | ہارڈیرینی غدود |
| 3158 | HARDGOODS R Noun Report Error! | پائدار اشیا ۔ وہ ساز و سامان جو زیادہ عرصے قائم رہنے کے لیے بنایا جاۓ ۔ |
| 3159 | HARDHACK R Noun Report Error! | ایک قسم کی نیچی جھاڑی |
| 3160 | HARDHANDED R Adjective Report Error! | محنتی ۔ سخت گیر ۔ مضبوط اور ظالم ہاتھوں سے حکومت کرتا ہوا ۔ شدید ۔ |