| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 921 | HAEMOCYANIN R Adjective Report Error! | ہیموسایا نین ۔ حشرات اور کمتر بحری حیوانوں کے ہیمولمف میں پایا جانے والا نیلگوں تنفسی مادہ ۔ جسم کی بافتوں کو آکسیجن کی ترسیل کا ذریعہ ۔ |
| 922 | HAEMOCYANIN R Noun Report Error! | صدفیوں اور مفصل پایوں کے دموی نخزمایہ میں پایا جانے والا آکسیجن کا حامِل تانبے کا مُرکب مادّہ ۔ |
| 923 | HAEMOCYTE R Adjective Report Error! | ہیموسائٹ ۔ خلیہ خون ۔ غیر فقاریہ جانوروں میں پایا جانے والا خون کا خلیہ ۔ |
| 924 | HAEMOCYTOMETER R Noun Report Error! | خُونی خُلیوں کی تَعداد کی پَیمائش کَرنے کا ایک آلَہ |
| 925 | HAEMOCYTOMETER R Noun Report Error! | جسمیوں کی تعداد پتہ لگانے کاآلہ |