| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3151 | HARDENED R Verb Report Error! | سخت کیا / ہوا ۔ |
| 3152 | HARDENED R Adjective Report Error! | سخت کیا ہوا ۔ بے حِس ۔ توثیق شدہ ۔ |
| 3153 | HARDENED CRIMINAL R Noun Report Error! | وہ شخص جو ایک طویل عرصے سے جرائم میں ملوث رہا ہو ۔ |
| 3154 | HARDENER R Noun Report Error! | ایک مواد جسے پائداری پیدا کرنے کے لیے پینٹ ، روغن میں ملایا جاتا ہے ۔ سخت گر ۔ پُختگی ۔ |
| 3155 | HARDENING R Noun Report Error! | مواد جو دوسرے موادوں کو سخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ سخت کرنے کا عمل ۔ سخت کرنے کا مرحلہ ۔ |