| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1361 |  HAIRSPRING R Noun Report Error! | گھڑی کی بال کمانی ۔  | 
| 1362 |  HAIRSTREAK R Noun Report Error! | ہیئر اسٹریک ۔ دھاری دار تِتلی ۔ لائسنی جِنس کی تِتلی ۔ | 
| 1363 |  HAIRSTREAK R Adjective Report Error! | ہیئر  سٹریک    ۔   خیطی  تتلیاں   ۔   چھوٹی  بھوری   خاکستری   یا  ارغوانی  رنگ  کی  تتلی   ۔   پنکھوں   کا  پھیلاو  ۲۰  ملی   میٹر  سے  کم  ہوتا  ہے    ۔  پنکھوں  کا    پچھلا  حصہ    شوخ   رنگدار    نشانات   رکھتا  ہے    ۔  عقب   دم  نما   لمبوترا   ہوتا  ہے  ۔  اس  کے  جسم   کے  زیریں   حصہ  میں  شہد   جیسے   سیال  کے   غدود   ہوتے  ہیں   جو  چیونٹیوں   کو  قریب  لانے  کا  ذریعہ   بنتے  ہیں   ۔  یہ   تتلیاں    کافی   اور  بھوری   رنگ  بھی  ہوتی  ہیں    ۔ | 
| 1364 |  HAIRSTROKE R Noun Report Error! | مہین لکیر ۔ تحریر میں مہین لکیر ۔ طباعت میں مہین سَطَر ۔  | 
| 1365 |  HAIRSTYLE R Noun Report Error! | بالوں کی آرائش کی وضع ۔ |