Sr. | English Words | Urdu Words |
4681 | Have you not seen the people who have received a part of Revelation who are called to the Book of God that it may judge (in their disputes) between them? But some, being averse turn away[Q 3-23] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب (خدا یعنی تورات سے) بہرہ دیا گیا اور وہ (اس) کتاب الله کی طرف بلائے جاتے ہیں تاکہ وہ (ان کے تنازعات کا) ان میں فیصلہ کر دے تو ایک فریق ان میں سے کج ادائی کے ساتھ منہ پھیر لیتا ہے |
4682 | Have you not seen the people who were given a share of the Book, but who purchased only error, and wish that you also go astray[Q 4-44] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا تھا کہ وہ گمراہی کو خریدتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تم بھی رستے سے بھٹک جاؤ |
4683 | Have you not seen the people who were told: \"Hold back your hands (from attacking), observe your devotional obligations and pay the zakat?\" But when they were commanded to fight, behold, a section among them were filled with fear of men as though it wer R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو (پہلے یہ) حکم دیا گیا تھا کہ اپنے ہاتھوں کو (جنگ سے) روکے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو پھر جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بڑبڑانے لگے کہ اے خدا تو نے ہم پر جہاد (جلد) کیوں فرض کردیا تھوڑی مدت اور ہمیں کیوں مہلت نہ دی (اے پیغمبر ان س)ے کہہ دو کہ دنیا کا فائدہ بہت تھوڑا ہے اور بہت اچھی چیز تو پرہیزگار کے لئے (نجات) آخرت ہے اور تم پر دھاگے برابر بھی ظلم نہیں کیا جائے گا |
4684 | Have you not seen those who have taken a people who have roused the wrath of God, as friends? They are neither of you nor of them, and swear to a lie, and knowingly.[Q 58-14] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر خدا کا غضب ہوا۔ وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں |
4685 | Have you not seen those who were given a portion of the Book, who believe in false deities and evil powers, and say of unbelievers: \"These are better guided than those who believe[Q 4-51] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا ہے کہ بتوں اور شیطان کو مانتے ہیں اور کفار کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ مومنوں کی نسبت سیدھے رستے پر ہیں |