Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | HALCYON DAYS R Noun Report Error! | راس الجَدی سے سات دِن پہلے اور سات دِن بعد ۔ امن و سَکُون کے ایّام ۔ |
1472 | HALCYON DAYS R Idiom Report Error! | خوشی اور امن کا وقت ۔ |
1473 | HALCYON DAYSEAFIT KA ZMANO R Noun Report Error! | عافیت کا ذمانہ ۔ چودہ دن کا ذمانہ جب آفتاب راس الجدی کے نقطہ پر رہتا ہے |
1474 | HALCYONIC R Noun Report Error! | ماہی خور کی ایک جنس سے متعلق |
1475 | HALDANE APPARATUS R Noun Report Error! | ایک آلہ جِس سے ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار معلُوم کی جاتی ہے ۔ |