| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3031 | HARD HAT R Noun Report Error! | خود ۔ حفاظت کے لیے استعمال کیا جانے والا خود ۔ دھات یا پلاسٹک کا ہوتا ہے ۔ |
| 3032 | HARD HEAD R Noun Report Error! | عیار ۔ تجربہ کار انسان ۔ سرکش آدمی ۔ |
| 3033 | HARD HEADED R Adjective Report Error! | سیانا ۔ عملی ۔ جِسے آسانی سے رام نہ کیا جا سکے اور نہ دھوکا دیا جا سکے ۔ |
| 3034 | HARD HEADED R Idiom Report Error! | صاف اور واضع ۔ |
| 3035 | HARD HEADEDLY R Adverb Report Error! | سیانے پن سے عملی طور پر |