| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3891 | HASH MARK R Noun Report Error! | عسکری پٹّی ۔ فوجی مُلازمت کی مُدّت کی نشان دہی کرنے والی پٹّی ۔ |
| 3892 | HASH OUT R Verb Report Error! | کسی موضوع پر خوب بحث کرنا |
| 3893 | HASH OVER R Verb Report Error! | بحث کرنا ۔ غور کرنا ۔ نظرِ ثانی کرنا ۔ |
| 3894 | HASH SEARCH R Noun Report Error! | ہیش سرچ ۔ ایک سرچ الگورتھم جو کسی لسٹ کے ایلیمنٹ کو تلاش کرنے کے لیے ہیشنگ استعمال کرتا ہے ۔ |
| 3895 | HASH TOTAL R Noun Report Error! | ہیش ٹوٹل ۔ ایک ایرر چیکنگ ویلیو جو ایسے اعداد کے سیٹ کو جمع کرنے سے اخذ کی جاتی ہے جو ان ڈیٹا سے لیے گئے ہوتے ہیں ۔ |