| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1876 | HALLSTATT R Adjective Report Error! | ہال سٹاٹ ۔ وسطی یورپ کے قبل مسیح کَلچَر کے ایک مرحلے سے مُتعلّق ۔ جب کانسی مُستعمِل تھی اور لوہا مَروّج ہو رہا تھا ۔ |
| 1877 | HALLUCA R Adjective Report Error! | انگوٹھے سے متعلق |
| 1878 | HALLUCINANT R Adjective Report Error! | توہم خیز ۔ وہمی ۔ وہم میں مُبتلا ۔ وسوسوں میں مُبتلا ۔ |
| 1879 | HALLUCINATE R Verb Report Error! | ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔ |
| 1880 | HALLUCINATE R Verb Report Error! | فریب خیال میں متبلا کرنا ۔ |