| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3351 | HARMATTAN R Noun Report Error! | سمُوم افریقہ ۔ ہارمیٹن ۔ خُشک گَرد آلود زمینی ہوا ۔ |
| 3352 | HARMAZ R Name Report Error! | ہرمز ۔ ایران کے ایک بادشاہ کا نام ۔ |
| 3353 | HARMED R Verb Report Error! | نقصان پہنچایا ۔ |
| 3354 | HARMETIC R Adjective Report Error! | کیمیا سازی کا ، ہوا بستہ ، ہَوا روک ۔ |
| 3355 | HARMFUL R Adjective Report Error! | نقصان دہ ۔ خسارا یا دکھ دینے کے قابل ۔ ضرر رساں ۔ |