| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | VE R
Report Error! | لفظ ہیو کا مُرخم جو مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 2 | VE DAY R Noun Report Error! | ۸ مئی ۱۹۴۵ء یعنی وہ دِن دوسری عالمی جنگ میں اتحادیوں کو یورپ میں فتح ہوئی ۔ |
| 3 | VEADAR/WE ADAR R Noun Report Error! | یہودی سال کا ماہ کبیسہ جو انتیس دنوں کا ہوتا ہے ۔ |
| 4 | VEAL R Noun Report Error! | بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔ |
| 5 | VEAL R
Report Error! | ويل ۔ بچھيا کا گوشت ۔ |