| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 481 | VEND R Verb Report Error! | بکنا ، فروخت ہونا ، فروخت کرنا ، بیچنا ۔ |
| 482 | VENDACE R Noun Report Error! | ایک خوشبودار سفید مچھلی جو برطانیہ اور سویڈن کی جھیلوں میں مِلتی ہے ۔ |
| 483 | VENDACE R Noun Report Error! | ایک قسم کی چھوٹی لذیذ مچھلی جو انگلستان اور براعظم یورپ کی بعض جھیلوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 484 | VENDAGE R Noun Report Error! | انگور کو توڑنے کا موسم یا فصل ۔ |
| 485 | VENDAVAL R Noun Report Error! | زور کی جنوب مغربی ہوا جو موسم سرما میں اَبنائے جبرالٹر میں چلتی ہے ۔ |